![]() |
Samajhdar bakri Urdu Kahani | Urdu animals story 2023, | Latest Urdu Kahani |
پیارے بچو ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی جنگل میں ایک بکری اپنے ریوڑ سے بچھڑ چلی جاتی ہے وہ واپسی کا راستہ بھول جاتی ہے وہ جنگل کے بہت اندر تک چلی جاتی ہے۔بہت زیادہ اندھیرا ہو جاتا ہے بکری سوچتی ہے کہ آج کی رات اسی جنگل میں گزارنی ہوگی میں اپنے رہنے کے لیے ایک محفوظ جگہ ڈھونڈ لیتی ہوں۔بکری کی نظر اچانک ایک غار پر پڑتی ہے۔وہ گھر کے اندر چلے جاتی ہے
جب بکریاں غار کے اندر جا کر دیکھتی ہے تو وہاں پر ایک شیر موجود ہوتا ہے بکری شیر کو دیکھ کر ڈر جاتی ہے اور اچانک اس کے دماغ میں ایک ترکیب آتی ہے۔بکری اپنی گردن کو اکڑا لیتی ہے اور آنکھوں میں آنکھیں ڈال لیتی ہے۔شعر سوچتا ہے کہ آج تک کسی میرے سامنے آنے کی ہمت نہ کی اور یہ بات کریں میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مجھے گو رہی ہے۔
شیر نے گائے سے پوچھا تم کون تو بکری نے جواب دیا میں بکریوں کی ملکہ ہو اور میں نے قسم کھائی ہے کہ میں سو ہاتھی پچاس جیتے اور بیس شیر کھاؤں گی میں نے سو ہاتھی پچاس جیتے کھا لیے ہیں اب صرف بیس شیر ہی کھانے باقی ہے۔ جب شیر نے یہ بات بکری کے منہ سے سنی تو شیر غار سے بھاگ گیا۔جب جنگل سے بھاگ کر جا رہا تھا کہ اسے راستے میں ایک لومڑی ملی اور لومڑی نے شیر سے پوچھا ارے جنگل کے راجہ آپ کہاں جا رہے ہو۔۔
شیر نے لومڑی کو بکری کی تمام باتیں بتا دیں۔لومڑی نے کہا کہ شیر راجہ ایک بکری ی کیسے سو ہاتھی پچاس س چیتے کھا سکتی ہے وہ اپنی جان بچانے کے لیے جھوٹ بول رہی ہوگی آپ چلو میرے ساتھ ہم آج مل کر گوشت کھائیں گے شیر لومڑی کو ساتھ لے کر کے غار کی طرف چل پڑا ۔جب بکری نے شیر اور لومڑی کو اپنی طرف آتے ہوئے دیکھا تو بکری کے دماغ میں ایک ترکیب آگئی۔
جیسے ہی لومڑی شیر کے ساتھ غار میں داخل ہوئی تو بکری نے اسے کہا میں نے تو تمہیں دس شیر لانے کو کہا ہے تو صرف ایک ہی شعر لے کر آئی ہو۔کوئی بات نہیں ہے آج میں ایک شخص سے کام چلا لو گی۔شیر نے اتنی بات سنی تو شیر وہاں سے غائب ہو گیا۔شیر کو بھاگتا دیکھ کر لومڑی بھی وہاں سے بھاگ گئی۔
پیارے بچو ہمیں اس کہانی سے یہ سبق ملتا ہے کہ ہم اپنی عقل مندی سے کسی بھی مصیبت کا سامنا کر سکتے ہیں۔