![]() |
Bablu Or Qeemti Heera Urdu Kahani | Urdu moral stories 2023 | Latest Urdu Kahani |
پیارے بچو ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی گاؤں میں تین دوست رہتے تھے ان تینوں میں بہت اچھی دوستی تھی۔ایک کا نام ببلو تھا دوسرے کا نام سونو اور تیسرے کا نام مونو تھا۔ سونو اور مونو بہت امیر آدمی تھے جبکہ ببلو ایک غریب آدمی تھا۔ تو سونو اور مونو نے سوچا کیوں نہ ہم اپنے دوست کی کچھ پیسے دے کر مدد کر دے تاکہ وہ کوئی کاروبار شروع کر سکے۔ تو سونو نے ببلو کو سونے کے سکے دیے اور اس سے کہا کہ یہ لو دوست اس سے کوئی اپنا کاروبار شروع کر لو۔
سونو نے دس سیکھو سے اپنے گھر کا ضروری سامان خریدا اور باقی کےسکو کو ایک تھیلی میں باندھ کر رکھ دیا اگلے دن صبح ہوتے ہی ببلو سونے کے سکے لے کر بیچنے کے لئے چل پڑا راستے میں جاتے جاتے اسے ٹھکاوٹ محسوس ہوئی تو اس نے سوچا کیوں نہ کچھ دیر آرام کرلو۔ببلو آرام کرنے کے لئے ایک درخت کے نیچے لیٹ گیا اور اپنے سکے وہاں پر رکھ دیے.
تو ایک کوا وہاں آیا اور سکو کو کھانے کی چیز سمجھ کر اٹھا کر لے گیا ببلو نے جب دیکھا کہ اس کے سکے نہیں ہے تو وہ اپنی قسمت پر رونے لگا اور پھر واپس گھر آ گیاکچھ دنوں کے بعد سونو اور مونو جب ببلو سے ملنے آئے تو انہوں نے اس سے پوچھا تمہارا حال تو پہلے ہی کی طرح ہیں ہم نے جو تمہیں سونے کے سو سکے دیے تھے ان کا تم نے کیا کیا۔جو بھی ہوا ببلو نے ان کو بتایا۔انہوں نے ببلو کی باتیوں پر یقین نہ کیا۔اور اس بار مونو نے ببلو کو سونے کے سو سکے دے اور کہا اب ان سے کوئی کاروبار شروع کر لینا۔
ببلو نے ان سے سکے لے کر ایک ٹوکری میں رکھ دیے۔اور اپنے کام میں مصروف ہوگئا۔اگلے دن ایک ٹوکریاں خریدنے والے کو ببلو کی بیوی نے وہ ٹوکری بیچ دی ببلو نے دیکھا کہ ٹوکری وہاں پر نہیں ہے تو وہ اپنی قسمت پر افسوس کرنے لگا ۔کچھ دن کے بعد پھر سونو اور مونو ببلو سے ملنے آئے۔تو انہوں نے دیکھا کہ ببلو کے پھر وہی حالات ہیں۔تو انہوں نے ببلو سے پوچھا کہ تو نے ان سکوں گا کیا کیا۔ببلو نے ان کو سارا واقع بتایا.
انہوں نے ببلو سے کہا تم جھوٹے اور مکاروں ہو یہ کہ کر انہوں نے ایک سوئی ببلو کو دی اور کہا کہ اسے اپنی بیوی کو دینا اور کہنا اس سے کپڑے سی کر گزارہ کرو اتنا کہ کر وہ وہاں سے چلے گئے۔اتنے میں ببلو کی بیوی کے پاس اس کی پروسن آئی اور اس نے ببلو کی بیوی سے کہا کہ کیا تم مجھے سوئی دے سکتی ہو اس کے بدلے میں میں جب سوئی واپس کرنے آئو گی تو اپنے ساتھ ایک مچھلی لیتے آؤ گی اور تم کو دو گی۔تو ببلو کی بیوی نے اسے سوئی دے دی۔
جب مچھوارے کی بیوی سوئی دینے واس آئی تو اپنے ساتھ ایک مچھلی لیتے ائی اے ببلو کی بیوی کو دی۔ببلو کی بیوی نے جیسےہی مچھلی کو پکانے کے لیے کاٹا تو اس سے ایک ہیرا نکلا اور اس ہیرے کو بیچ کر ببلو ایک دولت مند آدمی بن گیا۔
اور کچھ پیسوں سے ببلو نے اپنا کاروبار شروع کیا۔ سونو اور مونو جاتے جاتے وہ ایک جنگل سے گزر رہے تھے جب انہوں نے دیکھا کہ ایک سونے کی پولٹری وہاں پڑی ہوئی ہے سونو جب دیکھا تو پتا چلا کہ یہ تو وہی سکے ہیں جو اس نے ببلو کو دیئے تھے۔ان سکوں کو اٹھا کر وہ اگئے چل پڑے۔
راستے ایک گاؤں میں سے وہ جب گزرے تو انہوں نے دیکھا کہ ایک ٹوکری میں سونے کے سکوں سے بھری ہوئی پولٹری ہے مونو نے اسے دیکھا تو اس نے کہا کہ یہ تو وہی سکے ہیں جو ہم نے ببلو کو دیئے تھے۔ان کو بہت افسوس ہوا کہ انہوں نے اپنے دوست کو جھوٹا اور مکار کہا تھا۔
وہ فوراً ببلو کے پاس گئے تو انہوں نے دیکھا کہ ببلو تو بہت دولت مند ہو چکا ہے۔انہوں نے ببلو سے معافی مانگی اور کہا وہ سکے تو ہمارے پاس ہیں۔تو تم اتنے دولت مند کیسے ہو گے۔تو پھر ببلو نے ان کو ساری باتیں بتائیں اور ان کو معاف کر دیا ۔
اخلاقی سبق ۔
ہمیں ہمیشہ شچ بولنا چاہیے