Ramu chor or police Urdu Kahani | Urdu moral stories 2023 | Latest Urdu Kahani

Ramu chor or police Urdu Kahani | Urdu moral stories 2023 | Latest Urdu Kahani


 پیارے بچوں ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی گاؤں میں ایک رامو نام کا ایک لڑکا رہتا تھا وہ بہت بڑا چور تھا وہ بہت بڑی بڑی گاؤں میں چوریاں کرتا تھا مگر کسی کی پکڑ میں نہیں آتا تھا وہ اتنا ماہر چور تھا ایک دن اس نے سوچا کہ بینک لوٹتا ہوں.

 پھر وہ بینک لوٹنے کے لیے شہر چل پڑا اس نے بہت ہوشیاری سے بینک کو لوٹا اور وہاں سے نکل گیا اور اس سارے پیسے کو اس نے ایک جگہ چھپا دیا کچھ دیربعد پولیس اسے پکڑ لے گئی اسے نہیں پتا تھا کہ بینک میں کیمرے لگے ہوئے ہیں

 پولیس نے اس سے پیسوں کے بارے میں پوچھنے کی بہت کوشش کی مگر ناکام رہے ایک پولیس والے کو ایک ترکیب سوجی اس نے کہا یہ بے گناہ ہے اسے چھوڈ دو ۔تو دوسرے پولیس والے کچھ سمجھ نا پائے۔

تو پولیس والے نے ان سب کو اپنی ترکیب کے بارے میں بتایا کہ جیسے ہی ہم اس کو جیل سے آزاد کر دے گے تو یہ سیدہ ان پیسوں کے پاس جائے گا۔جو اس چور نے بینک سے چوری کیے تھے۔ہم اس کا پیچھا کر کے ہم ان پیسوں تک پہنج جائے گے۔پسے حاصل کرلے گے ۔رامو جیل سے نکلنے کے بعد سیدا اپنے چھوپائے  ہوئے پیسوں کے پاس گیا 

تو وہ پولیس والے اس پیچھا کرتے ہوئے رامو کے پیچھے وہاں پہنچ گیے رامو نے جیسے ہی پیسے نکالے تو اس پولیس والوں نے اسے رنگ  ہاتھوں پکڑ لیا۔رامو کی وہاں پر سب پولیس والوں نے پتائی کی اور اسے خوب مزا  چکھایا۔

تو رامو اپنی اس بے وقوفی پر افسوس کرنے لگا۔اور پھر اسے جیل میں ڈال دیا۔

تو پیارے بچوں ہمیں اس کہانی سے یہ سبق ملتا ہے کہ اگر ہم کوئی برا کام کرتے ہیں تو ایک نا ایک دن ہم ضرور پکڑے جائیں گے

Post a Comment

Previous Post Next Post