![]() |
Lalchi kisan Urdu Kahani | Urdu moral stories 2023 | Latest Urdu Kahani |
پرانے وقتوں کی بات ہے کہ ایک گاؤں میں ایک غریب کسان رہتا تھا۔ اس کا گھر تو تھا مگر اس گھر کی چھت ٹوٹی ہوئی ۔
ایک دن وہاں سے ایک نیک آدمی گزرا تو اس نے اُس کے گھر کی چھت دیکھی تو اُس نے کسان سے کہا اس کی مرمت میں کتنا خرچ ہو گا
تو کسان نے کہا ڈیڑھ سو روپے خرچہ ہوگیا تو اس نیک انسان نے اُسے پیسے دیئے اور وہاں سے چلا گیا ۔ تو کسان
کے من میں لالچ پیدا ہوا اُس نے کہا یہ تو بہت سخی آدمی ہے اگر اسے میں پانچ سو کہتا تو یہ وہ بھی دے دیتا۔ اس کے دماغ میں ایک ترکیب آئی۔
وہ اُسے روک کر کہنے لگا۔ میں نے اندازہ لگانے میں غلطی کر دی ہے ۔
تو اس نے کہا وہ پیسے کہاں ہیں تو اُس نے وہ پیسے اُس آدمی کو دیئے۔ تو اُس آدمی نے کہا میرے پاس تو اتنے ہی تھے ۔ جاؤ کسی اور اللہ کے نیک بندے کو دیکھو۔
اخلاقی سبق
تو پیارے بچوں ہمیں اس کہانی سے یہ سبقملتا ہے کہ ہمیں لالچ نہیں کرنا چاہیے۔ کیونکہ لالچ بری بات ہے۔